شوبز

شہروز سبزواری بیوی کے جوتے اٹھانے پر تیار؛بیان موضوع بحث

شہروز سبزواری کا بیوی کے جوتے اٹھانے سے متعلق تازہ ترین بیان سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔

اداکار شہروز سبزواری نے اپنے بیان میں کہا کہ ’میری بیوی میری ساتھی ہے، وہ اگر مجھے ایک کے بجائے چار جوتے اٹھا کر لانے کا کہے گی تو بھی لاؤں گا‘۔خیال رہے کہ اس سے قبل شہروز کی دوسری اہلیہ صدف کنول کا بیان بھی موضوع بحث بنا تھا جب انہوں نے کہا تھا کہ ’شوہر ہماری ثقافت ہیں، خود شوہر کے جوتے اٹھاؤں گی۔‘

صدف کے اس بیان نے میاں بیوی کی ذمہ داریوں سے متعلق سوشل میڈیا پر گرما گرم بحث چھیڑ دی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.