شوبز

ہانیہ عامر کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ہانیہ عامر نےانس ٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے عروسی لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔اداکارہ ہانیہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.