شوبز

آمنہ الیاس غیر مناسب لباس کی وجہ سے تنقید کا شکار

اداکارہ آمنہ الیاس کو ان کے ایک نامناسب لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر زبردست تنقید کا سامنا ہے۔

آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ آمنہ کو اس طرح کا ڈریس پہن کر تصاویر پوسٹ نہیں کرنی چاہیئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.