شوبز

"مسکرانے کی وجہ تم ہو”۔۔۔ماورہ حسین کی خوشی کی وجہ؟کون ہے

 اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔

ماورہ حسین نے انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔ ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے اور ان کی  مسکراہٹ ان کی تصاویر کو مزید پرکشش بنا رہی ہیں۔اداکارہ نے انستاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصویر کے کیپشن میں بتایا کہ ان کی مسکراہٹ کی وجہ ان کے دوست ہیں۔اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے جس میں اداکارہ کے بالوں کی تعریف کی جا رہی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.