شوبز

ناصر خان جان نے علیزے شاہ پر چوری کا الزام لگا دیا

سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے کہا ہے کہ خوبرو اداکارہ علیزے شاہ نے اُن کا ہیئر اسٹائل کاپی کیا ہے۔

 سوشل میڈیا پر ناصر خان جان نے ایک فوٹو کولاج شیئر کیا ہے جس میں اُن کی اور علیزے شاہ کی تصویر دیکھی جاسکتی ہے۔شیئر کی گئی تصویر میں ناصر خان جان اور علیزے شاہ کا ہیئر اسٹائل ملتا جلتا لگ رہا ہے۔ناصر خان جان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’علیزے شاہ نے میرا ہیئر اسٹائل کاپی کیا ہے۔‘اُنہوں نے مزید لکھا کہ ’شوبز شخصیات کے لیے ایک دوسرے کو کاپی کرنا عام سی بات ہے۔‘

ناصر خان جان کا یہ ٹوئٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جہاں صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.