شوبز

اکشے کمار کی دنیا اجڑ گئی؛بالی ووڈ کا اظہار تعزیت

 اداکار اکشے کمار کی والدہ ارونا بھاٹیا انتقال کرگئیں۔

اداکار کی جانب سے والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔اکشے کمار کی جانب سے شیئر کیے گئے ٹوئٹ میں لکھا گیا کہ ’وہ میرے وجود کا لازمی جزو تھیں، آج میں اپنے وجود میں ایک ناقابل برداشت درد محسوس کر رہا ہوں، میری والدہ ارونا بھاٹیا آج صبح اس دنیا سے رخصت ہوگئیں ہیں اور دوسری دنیا میں میرے والد سے جا ملی ہیں۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.