شوبز

"تمہارے حسن کے نام”۔۔۔صبا قمر کام چھوڑ کر جرمنی پہنچ گئی

اداکارہ صبا قمر چھٹیاں منانے جرمنی چلی گئی ہیں جہاں سے ان کی ایک وڈیو بھی وائرل ہوگئی ہے

صبا قمر جرمنی کے شہر برلن میں بارش سے لطف اندوز ہورہی ہے۔

یاد رہے کہ صبا قمر لاہور میں ڈرامہ سیریل”تمہارے حسن کے نام” کی ریکاردنگ ادھوری چھوڑ کر جرمنی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.