شوبز

عائزہ خان اور نیہا ککڑ کی ملاقات کہاں ہوئی؟

اداکارہ عائزہ خان اور بھارت کی مشہور سنگر نیہا ککڑ کی ملاقات ہوئی، جس کی تصویر عائزہ نے اپنے انسٹاگرام پر شئیر کی ہے۔

تصویر میں عائزہ دانش کے ساتھ جبکہ نیہا ککٹر اپنے شوہر روہن پریت سنگھ  کے ساتھ خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔تصویرکے نیچے نیہا نے کمنٹ کرتے ہوئے عائزہ اور دانش کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ آپ دونوں بہت خوبصورت ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.