شوبز

فریال محمود لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار

 اداکارہ فریال محمود مغربی طرز کا لباس زیب تن کرنے کی وجہ سے شدید تنقید کا شکار ہو گئی۔

فریال محمود نے انسٹاگرام پر مختصر مغربی طرز کا لباس پہنے تصاویر شیئر کی ہیں۔فریال محمود کی پوسٹ کی جانے والی تصویر کو سوشل میڈیا صارفین نے تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔انسٹاصارف نے اداکارہ فریال کی تصویر پر کمنٹ کیا کہ پاکستان اور اسلام سے تعلق ہے اُس کے باوجود ایسے لباس زیب کرتی ہیں۔صارف نے مزید کا اسلام کا خیال دل میں آ جائے تو ایسے لباس کا انتخاب ہر گز نہ کرو۔جس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ میں پاکستانی نہیں امریکہ میں پیدا ہوئی ہوں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.