شوبز

مہوش حیات کس پریشانی میں گرفتار ہیں؟

اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے تاہم لوگوں نے ان سے سوال کیا ہے کہ وہ کس سوچ میں گم ہیں؟

مہوش حیات نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔اداکارہ کی تصویر کو کچھ ہی گھنٹوں میں 61 ہزار سے زائد افراد لائکس کر چکے ہیں ساتھ ہی کمنٹ میں اداکارہ کی تعریفیں بھی کی جا رہی ہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.