شوبز

"عمر شریف کی حالت تشویشناک”۔۔۔24 گھنٹے اہم؛دعاؤں کی اپیل

اداکار عمر شریف کی اہلیہ زرین عمر نے مداحوں سے ان کی صحت کیلئے دعا کی اپیل کردی۔

فیس بک پر عمر شریف کے تصدیق شدہ پیج پر ان کی اہلیہ زرین عمر کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انھوں نے لکھا ہے کہ عمر شریف کے لیے اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔زرین عمر نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے مزید لکھا کہ برائے مہربانی جتنا ہوسکے ان کے لیے دعا کریں۔

خیال رہے کہ اس سے قبل  سوشل میڈیا پر عمر شریف کی  ایک  ویڈیو وائرل ہوئی تھی  جس میں معروف کامیڈین  نے وزیراعظم عمران خان سے اپنے علاج کے لیے مدد طلب کی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.