شوبز

عائزہ خان کی اپنے پسندیدہ شہر دوبارہ واپسی

 اداکارہ عائزہ خان اپنے پسندیدہ شہر ’استنبول‘ چلی گئیں۔

انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والی خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے اپنے لاکھوں مداحوں کے ساتھ انسٹا پر خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔عائزہ خان نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں پاکستان کے دوست ملک تُرکی کے شہر استنبول کی تصویر شیئر کی ہے۔اداکارہ نے تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں واپس اپنے پسندیدہ شہر آگئی۔‘

اُن کی یہ انسٹاگرام اسٹوری دیکھنے کے بعد واضح ہوگیا ہے کہ استنبول اُن کا سب سے پسندیدہ شہر ہے جہاں وہ رہنا پسند کرتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.