شوبز

جونی لیور کا عمر شریف کے لئے محبت بھرا پیغام

 عمر شریف کی ناسازطبیعت پر بالی وڈ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے، نامور کامیڈین جونی لیور کی جانب سے عمر شریف کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے۔

جونی لیور نے  عمر شریف اور اِن کے لیے صحت کی دعا کرتے ہوئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔جونی لیور نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ’ہم سب کے عزیز فنکار عمر شریف صاحب جنہوں نے پوری دنیا کو ہنسایا، اُن کی طبیعت بہت زیادہ خراب ہے، سن کر بے حد دکھ ہوا۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.