شوبز

ہمایوں سعید نے عمر شریف کی صحتیابی کے لئے اپیل کر دی

اداکار ہمایوں سعید نے کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی صحتیابی کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔

اپنے ٹوئٹر پیغام میں ہمایوں سعید نے کہا کہ عمر شریف ایک لیجنڈ اداکار ہیں اور پاکستان کا فخر ہیں۔ہمایوں سعید نے کہا کہ اللّٰہ تعالیٰ عمر بھائی کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا کرے۔یاد رہے کہ سینئر اداکار و کامیڈین عمر شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان سے اپنے بہتر علاج کے لیے مدد کی اپیل بھی کی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.