شوبز

شادی کے بعد منال خان کے ولیمے کی تصاویر بھی وائرل

اداکارہ منال خان احسن محسن اکرام کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں۔ دونوں کی ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔

انسٹاگرام پر اداکار جوڑے کے نکاح، مختلف رسومات اور رخصتی سمیت دیگر خوبصورت لمحات کی کچھ ویڈیوز زیرِگردش ہیں۔منال خان اور احسن محسن اکرام نے انسٹاگرام پر خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جنہیں مداحوں  نے خوب سراہا ہے۔ مداحوں کی جانب سے  دلہا دلہن کو  شادی کی مبارکباد دینے کا سلسلہ  بھی جاری ہے۔

ایمن خان نے بھی تقریب میں خوب جلوے بکھیرے جنہوں نے ہلکے گلابی رنگ کا جوڑا پہن رکھا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.