شوبز

عروسہ صدیقی”دلہن”بن گئی؛تصاویر منظر عام پر

اداکارہ عروسہ صدیقی کے فیشن شوٹ سے لی جانے والی چند تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔

اداکارہ عروسہ صدیقی نے ان تصاویر کو خود اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کراتے ہوئے اپنے آنے والے فیشن شوٹ کے حوالے سے آگاہ کیا ہے۔اس تصویر میں اداکارہ عروسہ صدیقی کو ایک برائیڈل کے روپ میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے تصویر شیئر کرتے ہوئے خوشی کا اظہار بھی کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی اس تصویر کو شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’Classic, never gets old!‘۔

خیال رہے کہ اداکارہ عروسہ صدیقی نے  نے اپنے وزن میں حیران کن حد تک کمی کرکے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.