شوبز

"بے شرم بے حیا”۔۔۔ علیزے شاہ کو نئے ٹائٹل مل گئے

 اداکارہ علیزے شاہ  کو اپنی نئی بولڈ تصاویر کہ وجہ سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ بیٹھی ہوئی ہیں ساتھ ہی اداکارہ کو مغربی لباس زیب تن کیے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ علیزے شاہ  نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں اداکارہ کو غیر مناسب لباس زیب تن کیے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر صارفین نے ان کے بارے سخت اور نا مناسب الفاظ استعمال کئے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.