شوبز

سوشل میڈیا پر انوشے عباسی کی ساڑھی کے چرچے

اداکارہ انوشے عباسی کی ساڑھی میں دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ گلابی رنگ کی ساڑھی زیب تن کی ہوئی ہیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اداکارہ بے حد خوبصورت لگ رہی ہیں۔ انوشے عباسی کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.