شوبز

"زہریلا” کھانا کھانے سے زرنش خان ہسپتال پہنچ گئیں

 اداکارہ زرنش خان کی طبیعت ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے۔

زرنش خان نے نے انسٹاگرام پر کینولا میں ڈِرپ لگے ایک تصویر شیئر کی ، اور اسی تصویر کے ساتھ انہوں نے درج کیا کہ باہر کا کھانا کھانے سے گریز کریں۔ادکارہ نے مزید تفصیلات بتانے سے تو گریز کیا، لیکن اداکارہ کی پوسٹ سے اندازہ ہوتا ہے کہ انہیں باہر کا کھانا راس نہیں آیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.