شوبز

سارہ خان نے”ننھے مہمان”کا کمرہ تیار کرلیا؛وڈیو وائرل

اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر نے اپنے ہونے والے بچے کے لئے سجائے جانے والے کمرے کی ویڈیو شیئر کی ہے۔

گلوکار فلک شبیر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اس ویڈیو کو آفیشلی شیئر کرایا ہے اور کیپشن میں ’ Arriving soon INSHALLAH!’ لکھا ہےاس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سارہ اور فلک نے بہت محت سے اپنے ہونے والے بچے کا کمرہ سجایا ہے جس میں ایک بچے کی ضرورت کی ہر شے موجود ہے۔اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ دونوں نے اپنے بچے کے سردی اور گرمی کے موسم کے لحاظ سے کپڑے بھی تیار کرلئے ہیں جنہیں ایک الماری میں  بالترتیب سجایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.