شوبز

آمنہ الیاس کو بے حیائی کے ورلڈ کپ میں شرکت کا مشورہ

 اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

آمنہ الیاس نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہے جس میں انہوں نے  فالسائی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو انسٹا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اداکارہ آمنہ الیاس کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے غیر مناسب لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

زیادہ تر صارفین نے ان پر بہت زیادہ تنقید کی ہے۔ایک صارف نے لکھا کہ انہیں بے حیائی اور بے غیرتی کے ورلڈ کپ میں شرکت کرنی چاہیئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.