شوبز

ایلون مسک اور کینیڈین گلوکارہ کی راہیں جدا

گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا اور اسپیکس ایکس کے چیف ایگزیکٹو ایلون مسک نے  اپنی ساتھی گریمز سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے.

ایلون مسک نے کہا ہے کہ 3 سال کے تعلق کے بعد انہوں نے اپنی گرل فرینڈ، کینیڈین گلوکارہ گریمز سے ‘نیم علیحدگی’ اختیار کرلی ہے۔ایلون مسک نے کہا کہ’ ہم نیم علیحدہ ہیں لیکن پھر بھی ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، ایک دوسرے کو کثرت سے دیکھتے ہیں اور بہت اچھے تعلقات ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ اسپیس ایکس اور ٹیسلا کے کام کی وجہ سے بنیادی طور پر مجھے ٹیکساس میں رہنے یا بیرون ملک سفر کرنے کی ضرورت ہوتی ہے اور ان کا کام لاس اینجلس میں ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.