شوبز

شہریار مقبول کا نیا ویڈیو سونگ ”نا جانے کیوں“ریلیز ہوگیا

ابھرتے ہوئے گلوکار شہریارمقبول کا نیا ویڈیو سونگ ”نا جانے کیوں“کو ورلڈ وائیڈ ریلیز کردیا گیا ہے۔

گانے کا میوزک کا جدید فنک میوزک معروف موسیقار فخر عباس نے ترتیب دیا ہے جو پاکستان میں پہلی مرتبہ متعارف کروایا جارہا ہے۔ اس طرح کا میوزک اکثر مغربی گلوکار و میوسیقار گانوں میں ترتیب دیتے ہیں اس ویڈیو کو ایگزیکٹو پروڈیوسر بلاول چودھری اور ریان چودھری بیک سٹیج آئکونیک سیلوشن سے ریلیز کیا ہے جس کو میوزک حلقوں کی جانب سے خوب پذیرائی مل رہی ہے۔ جبکہ اس ویڈیو کو معیز خان نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ اس سونگ کو گلوکار شہریار نے خود لکھا ہے  ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.