شوبز

لتا منگیشکر کا 20 سال پرانا گانا ریلیز

گلوکارہ لتا منگیشکر کا 20 سال قبل ریکارڈ کیا گیا گانا اب ریلیز کیا گیا ہے۔

میلوڈی کوئین لتا منگیشکر کی 92 ویں سالگرہ پر 90 کی دہائی میں ریکارڈ کیا گیا گانا “ٹھیک نہیں لگتا” پہلی دفعہ ریلیز کیا گیا۔

ہدایت کار ویشال بھاردواج نے یہ گانا ریلیز کر کے لتا منگیشکر کے مداحوں کو خصوصی ٹریٹ دی ہے۔ لتا منگیشکر کی آواز میں یہ گانا آج سے تقریباً 20 سال قبل ایک فلم کے لیے 90 کی دہائی میں ریکارڈ کیا گیا تھا اور اس کی شاعری گلزار نے کی تھی۔ تاہم بعد میں اس گانے کو فلم میں شامل نہیں کیا گیا۔

ویشال بھاردواج نے یہ گانا اپنے میوزک لیبل وی بی میوزک کے تحت ریلیز کیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.