شوبز

نیلم منیر”دلہن”بن گئی؛سوشل میڈیا پر”خفیہ شادی” کی مبارکباد

اداکارہ نیلم منیر کی کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جسے دیکھ کر یہ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ اداکارہ نے خفیہ شادی کرلی ہے۔

حال ہی میں نیلم منیر کا ایک نیا برائیڈل شوٹ ہوا ہے جس کی  تصاویر سوشل میڈیا پر کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ نیلم منیر کو ایک سفید رنگ کے عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انکی والدہ بھی ان کے ہمراہ موجود ہیں۔

اس جوڑے کے ساتھ اداکارہ نے روایتی جیولری پہنی ہوئی ہے جبکہ ان کا انداز مشرقی دلہنوں کی عکاسی کر رہا ہے۔

اداکارہ کو سوشل میڈیا پر خفیہ شادی کی مبارکباد بھی مل رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.