شوبز

بیٹی کو پھولوں سے دور رکھیں ورنہ۔۔۔ ڈاکٹر کی سارہ خان کو وارننگ

سارہ خان اور فلک شبیر کے ہاں جب سے بیٹی کی آمد ہوئی ہے اس کے بعد سے ہی مداحوں کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا جارہا تھا کہ اب فلک اہلیہ کو پھول نہیں دے رہے۔

اس کی وجہ بتاتے ہوئے حال ہی میں فلک نے سارہ کو پھول دیتے ایک ویڈیو شیئر کی اور کہا کہ  ڈاکٹر نے کہا ہے بیٹی کو پھولوں سے دور رکھیں لیکن سارہ کیلئے تو پھول آئیں گے۔

واضح رہے کہ شادی کے بعد سے فلک شبیر ہر آنے والے دن سارہ خان کو لازمی ایک پھول دیتے ہیں، فلک شبیر کی اس عادت کو سارہ خان سمیت دونوں فنکاروں کے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جاتا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.