شوبز

مومل شیخ نے لاکھوں دلوں پر چھریاں چلا دیں

اداکارہ مومل شیخ کی نئی تصاویر نے مداحوں سمیت سوشل میڈیا صارفین کا دل جیت لیا ہے۔

اداکارہ مومل شیخ کی کچھ تصاویر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ان تصاویر میں اداکارہ کو بلیک اینڈ وائٹ لک میں دیکھا جاسکتا ہے جبکہ انہوں نے مغربی طرز کا لباس پہنا ہوا ہے۔اداکارہ کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے  بہت پسند کیا جارہا ہے جبکہ ان کے اسٹائل کو بھی سراہا جارہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.