شوبز

عائزہ خان نے ایک اور سرپرائز سے سب کو حیران کر دیا

اداکارہ عائزہ خان کی  کچھ تصاویر سامنے آئی ہیں جن میں انہیں دلہن کے روپ میں کسی کا  انتظار کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا پر بھی ان تصاویر کو پوسٹ کیا ہے۔اس تصویر میں اداکارہ کو عروسی جوڑے میں ملبوس دیکھا جاسکتا ہے اور یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ عائزہ خان کسی کی منتظر ہیں۔اس حوالے سے اداکارہ نے اپنی دیگر تصاویر بھی شیئر کی ہیں جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ان کے نئے برائیڈل شوٹ پر لی جانے والی تصاویر ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.