شوبز

اب کُھل کر گھبرائیں”… فہد مصطفیٰ کا مہنگائی پر ردّعمل”

اداکار و میزبان فہد مصطفیٰ نے ملک میں بڑھتی مہنگائی پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اب کُھل کر گھبرا لینا چاہیے۔

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا پر وزیراعظم عمران خان کے لیے ایک طنزیہ پوسٹ شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ ’وہ چاہتا تو 20 روپے بڑھا سکتا تھا، مگر قوم کی خاطر صرف 10 روپے 49 پیسے بڑھائے، یہ ہوتا ہے لیڈر۔‘اداکار نے یہ طنزیہ پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ’ہاتھ جوڑنے‘ والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔فہد مصطفیٰ کی یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد امان اللّہ آزاد نامی صارف نے اُن سے پوچھا کہ ’سر! اب ہم تھوڑا سا گھبرا لیں؟‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.