شوبز

"خبردار کسی نے بکواس کی تو”۔۔۔غنا علی کی وارننگ

 غنا علی نے ناقدین کو اُن پر منفی تبصرے کرنے سے روک دیا۔

 انسٹاگرام پرغنا علی نے اپنی کچھ نئی تصاویر شیئر کی ہیں جن میں وہ بےحد خوش نظر آرہی ہیں۔غنا علی نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ’اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا ہے کہ میرا دن کتنا ہی بُرا گُزرا ہو، میں صرف ایک کِک سے ساری پریشانی بھول جاتی ہیں اور میرا دن خوشگوار بن جاتا ہے۔‘اداکارہ نے اپنے ناقدین سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ وہ تمام لوگ، جنہیں میری ان تصاویر سے مسئلہ ہے وہ اپنی نفرت بھری توانائی کو کسی ایسی چیز پر ضائع نہ کریں جس سے آپ کو کوئی سروکار نہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.