شوبز

حبا بخاری کو خوابوں کا شہزادہ مل گیا؛شادی کی تیاری

حبا بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اب سِنگل نہیں ہیں اور جلد ہی رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گی۔

 حبا بخاری کو  حالیہ سوال و جواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے شادی کی پیشکش کی جس میں انہوں نے صاف انکار کرتے ہوئے کہا کہ میں سِنگل نہیں ہوں۔حبا بخاری نے شادی سے متعلق ایک اور سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ میری جلد شادی ہوجائے۔انہوں نے یہ بات بھی واضح کی کہ انہوں نے  شادی جب بھی کی سب کو بتا کر کریں گی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.