شوبز

علی ظفر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

اداکار علی ظفر کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا، علی ظفر کو ’ اداکار’ کی کیٹیگری کے تحت گولڈن ویزہ جاری کیا گیا ہے۔

اس موقع پر علی ظفر کا اپنے ایک بیان  کہنا تھا کہ یو اے ای حکومت سے گولڈن ویزہ ملنا میرے لیے باعث اعزاز ہے، بطور اداکار پہلا پاکستانی ہوں جسے گولڈن ویزہ جاری کیا گیا ہے ۔علی ظفر ان دنوں اپنی فیملی کے ہمراہ دبئی میں چھٹیاں منانے گئے ہیں۔

یاد رہے علی ظفر سے قبل فخر عالم کو بھی یو اے ای کا گولڈن ویزہ جاری ہوچکا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.