شوبز

سوشل میڈیا پر ماورا حسین کی مقبولیت میں اچانک اضافہ

اداکارہ ماورہ حسین کے انسٹاگرام پر 7 ملین فالوورز مکمل ہوچکے ہیں جس کے بعد اداکارہ  کی شہرت میں اضافہ ہوگیا ہے ۔

ماورہ حسین کی انسٹا گرام پر فالوورز کی تعداد میں مزید اضافہ ہوگیا ہے اور اس اضافے کے ساتھ اب ان کے انسٹا فالوورز  کی تعداد 70 لاکھ ہوگئی ہے۔ماورہ کے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر 7ملین فالوورز ہیں جبکہ خود انہوں نے صرف 57انسٹا صارفین کو فالو کیا ہوا ہے اور اب تک     صرف 959انسٹا پوسٹس شیئر کی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.