شوبز

حریم شاہ کی شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات؛وڈیو وائرل

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے ۔

حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیو شئیر کی ہے۔

س ویڈیو میں حریم کو اپنے شوہر کے ساتھ نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔حریم شاہ کی ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔اس سے قبل حریم شاہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے یہ ویڈیوز شئیر کی تھیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔

https://www.instagram.com/p/CVSzxBdjCGP/

 

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.