شوبز

یمنیٰ زیدی نےعائزہ خان کو سزا سنادی مگر کیوں؟

عائزہ کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے یمنیٰ زیدی نے کہا کہ ’’اتنا خوبصورت ہونا تو جرم ہے

یمنیٰ زیدی نےعائزہ خان کو سزا سنادی مگر کیوں؟، پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی دومنجھی ہوئی اداکاراؤں کا ایک دوسرے کوسراہتے ہوئے مکالمہ سوشل میڈیا پرگردش کررہا ہے۔ عائزہ خان نے اپنی ایک خوبصورت تصویرانسٹاگرام اکاؤنٹ کی زینت بنائی جس میں صدف خان برائیڈل کا ایک خوبصورت جوڑا زیب تن کیے ہوئے ہیں۔

اتنا خوبصورت ہونا تو جرم ہے، یمنیٰ کا عائزہ کی تصویر پر تبصرہ

عائزہ کی تصویر پر کمنٹ کرتے ہوئے یمنیٰ زیدی نے کہا کہ ’’اتنا خوبصورت ہونا تو جرم ہے‘ جواب میں عائزہ خان نے بھی لال دل ایموجیز کے ساتھ کمنٹ کا جواب دیتے ہوئے تبصرہ کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.