شوبزفیچرڈ پوسٹ

کیا پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ جسمانی تعلقات بھی تھے؟ نامور اداکارہ نے طویل عرصہ کے بعد ماضی کے سکینڈل کی حقیقت بتا دی

کیا پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ جسمانی تعلقات بھی تھے؟ نامور اداکارہ نے طویل عرصہ کے بعد ماضی کے سکینڈل کی حقیقت بتا دی ہے۔

کیا پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ جسمانی تعلقات بھی تھے؟ نامور اداکارہ نے طویل عرصہ کے بعد ماضی کے سکینڈل کی حقیقت بتا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بھارتی ہیرو رنبیر کپور کے ساتھ بننے والے سکینڈل سے متعلق کہا ہے کہ وہ اس بارے میں اب زیادہ نہیں سوچتی اور نہ اس بارے بات کرتی ہیں۔ ماہرہ خان کا کہنا تھا کہ وہ چاہے کچھ بھی بولیں،انہیں آگے سے یہ سکینڈل یاد دلایا جاتا ہے، وہ کسی سے بھی بات کریں تو انہیں ایسے رویئے کا سامنا کرنا پڑتا ہے کہ جیسے لوگ کہہ رہے ہوں، ہاں صحیح ہے، باقی سب تو ٹھیک ہے مگر آپ نے یہ حرکت کی تھی۔ ماہرہ خان نے مزید کہا اسی لیے و ہ اب اس سے متعلق زیادہ نہیں سوچتیں اور نہ بات کرتی ہیں۔ انہوں نے مزید کہا مگر ہاں وہ اتنا ضرور کہنا چاہیں گی کہ سکینڈل کا دور ان کے لیے سب سے زیادہ سیکھنے والا دور تھا، انہوں اس کڑے وقت کے دوران بہت کچھ سیکھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.