شوبز

"اشنا شاہ نے بے شرمی کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیئے”

 اداکارہ اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے ۔

اشنا شاہ نے اپنے سوشل میڈی اکاؤنٹ پر اپنی بولڈ تصاویر شیئر کی ہیں جبکہ صارفین کے لئے کمنٹس کا سیکشن بلاک کردیا ہے۔ان تصاویر میں اداکارہ اشنا شاہ کو بولڈ اور بے باک انداز میں دیکھا جاسکتا ہے  جبکہ یہ تصاویر ساحل پر لی گئیں ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.