شوبز

عثمان مختار کو خوابوں کی تعبیر مل گئی؛فنکاروں کی مبارکباد

اداکار عثمان مختار نے زنیرہ کے ساتھ  زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔شادی کی تقریبات میں فنکاروں نے بھی بھرپور انداز سے شرکت کی ۔

سوشل میڈیا پر اداکار عثمان مختار کی شادی میں لی جانے والی تصاویر کافی تیزی سے وائرل بھی ہورہی ہیں جس میں مختلف شوبز شخصیات کو دیکھا جاسکتا ہے۔ان تصاویر میں عثمان مختار اور ان کی اہلیہ زنیزہ کو مخلتف شوبز شخصیات کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے جبکہ ساتھ اداکار بھی ان کے ساتھ موجود ہیں۔اس سے قبل اداکار عثمان مختار کی مہندی کی تقریبات سے ویڈیوز سامنے آئی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.