شوبز

اشنا شاہ لباس کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں

 اداکارہ اشنا شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس کے بعد اداکارہ شدید تنقید کی زد میں آگئیں۔شئیر کی گئی تصاویر میں اشنا غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکارہ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.