شوبزفیچرڈ پوسٹ

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ زویا ناصر کس سیاسی شخصیت کے بیٹے پر دل ہار بیٹھیں؟ شوبز اور سیاسی حلقوں میں آگ بھڑکا دینے والی خبر منظر عام پر آگئی

پاکستان کی معروف اداکارہ زویا ناصر مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر پر دل ہار بیٹھیں

پاکستان کی مشہور و معروف اداکارہ زویا ناصر کس سیاسی شخصیت کے بیٹے پر دل ہار بیٹھیں؟ شوبز اور سیاسی حلقوں میں آگ بھڑکا دینے والی خبر منظر عام پر آگئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ زویا ناصر نائب صدر ن لیگ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر پر دل ہار بیٹھیں۔انہوں نے حال ہی میں انسٹا گرام اکانٹ پر سوال و جواب کا سیشن رکھا جس میں مداحوں کے سوالوں کے جواب دئیے۔ایک مداح نے زویا ناصر سے ان کے کرش سے متعلق سوال کیا تو اداکارہ نے جنید صفدر کے نکاح کی ایک تصویر شئیر کی اور اپنے کرش کا اظہار کیا۔ زویا ناصر نے جنید صفدر کی وہی تصویر شئیر کی جس میں انہوں نے اپنے نکاح کی تقریب میں گانا کا کر وہاں موجود مداحوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔۔ جنید صفدر کی 22اگست کو لندن میں شادی کی تقریب منعقد ہوئی تھی۔ ان کے نکاح کی تقریب لندن میں منعقد ہوئی جس میں مریم نواز شرکت نہیں کر سکیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.