شوبز

"صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے”۔۔۔جون ایلیا کو بچھڑے 19 برس بیت گئے

بے دلی کیا یوں ہی دن گزر جائیں گے. صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے، اردو زبان کے باکمال شاعر جون ایلیا کی 19 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

منفرد اسلوب اور دھیمے لہجے کے حامل جون ایلیا نے اردو ادب کو ایک نئی جہت سے روشناس کروایا، 14 دسمبر 1931ء کو بھارت کے شہرامروہہ میں پیدا ہونے والے جون ایلیا کو انگریزی، عربی اور فارسی زبان پر بھی مکمل عبور حاصل تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.