شوبز

"اپنے اندر کا بچہ زندہ رکھو”۔۔۔۔ عدنان صدیقی ماضی میں گم

 عدنان صدیقی نے زندگی کو غلطیوں کا ایک مذاق قرار دیا ہے۔

عدنان صدیقی نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔عدنان صدیقی کی جانب سے انسٹاگرام پر شئیر کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک جوکر کی طرح کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔تصویر پوست کرتے ہوئے کیپشن میں اداکار عدنان صدیقی نے لکھا کہ ’وہ کہتے ہیں اپنے اندر ایک بچہ زندہ رکھو، میں تو ایک کلون (جوکر) بننا چاہوں گا۔‘ساتھ میں اداکار نے ہیش ٹیگ کے ساتھ تحریر کیا کہ ’زندگی غلطیوں کی ایک کامیڈی ہے۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.