شوبز

"عائزہ خان نئی پریشانی میں گرفتار”۔۔۔پرستاروں سے مدد مانگ لی

اداکارہ عائزہ خان نے اپنے ” نئے ہیئر کٹ” کے لیے مداحوں سے رائے مانگ لی ہے۔

عانزہ خان نے انسٹاگرام پر چھوٹے بالوں میں اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’ ہائے گائز ! تو آپ جانتے ہیں کہ انہیں اپنے کالے لمبے بالوں پر فخر ہے لیکن وہ کچھ عرصے سے ان کو چھوٹے کروانے کا سوچ رہی ہیں اور آخر کار انہوں نے اپنے بال چھوٹے کروالیےہیں!‘انہوں نے اپنے نئے ہیئر اسٹائل کے بارے میں مداحوں سے ان کی رائے مانگی ہے کہ انہیں اداکارہ کا نیا ہیئر اسٹائل کیسا لگا۔

عائزہ خان کی اس پوسٹ پر ان کے مداحوں کی جانب سے ان کے نئے ہیئر کٹ کے بارے میں ملا جلا ردِعمل سامنے آیا ہے۔

کچھ نے کہا کہ ان کے صرف لمبے بال ہی اچھے لگتے ہیں جبکہ کچھ مداحوں کی رائے ہے کہ عائزہ خان چھوٹے بالوں میں بھی اچھی لگ رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.