شوبز

غنا علی کے گھر ننھے مہمان کی آمد؛دوستوں کی مبارکباد

 اداکارہ غنا علی کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔

غنا علی نے انسٹاگرام پر مداحوں کو بیٹی کی پیدائش کی اطلاع دی۔ غنا علی نے اپنی بیٹی کا نام ’فائجہ عمیر‘ رکھا ہے۔

انسٹاگرام پر اداکارہ غنا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر کو ایموجی سے چھپایا ہوا ہے۔اداکارہ غنا علی نے تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ جس لمحے بچے کی پیدائش ہوتی ہے اسی لمحے ماں بھی پیدا ہوتی ہے۔انہوں نے لکھا کہ ہماری لیے خوشی کا لمحہ آخرکار آہی گیا، یہ ہم دونوں کے لیے بہترین لمحہ ہے، بیٹی ایک بہترین تحفہ ہے جس کی نعمت سے ہمیں نوازا گیا ہے۔غنا نے مداحوں سے دعاؤں میں یاد رکھنے کی درخواست بھی کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.