شوبز

اداکارہ کومل عزیز اورکتا دونوں جڑواں؟مداحوں کوتشویش لاحق

داکارہ نے اپنے پالتو کتے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس وہ نہایت خوش بھی نظر آ رہی ہیں

اداکارہ کومل عزیز اورکتا دونوں جڑواں؟مداحوں کوتشویش لاحق، پاکستانی اداکارہ کومل عزیزنےاپنےپالتوکتےکےساتھ تصویرسوشل میڈیا پرشیئرکی ہےجس وہ نہایت خوش بھی نظرآرہی ہیں۔ کومل عزیزکی جانب سےاپنےانسٹا گرام اکاؤنٹ پرشیئرکی گئی تصویرمیں دیکھا جا سکتا ہےکہ اُنہوں نےاپنا پسندیدہ پالتوکتا بھی اپنےساتھ بٹھایا ہوا ہے۔

کومل عزیزکےپالتو کتےکا رنگ سیاہ اورسفید ہےجبکہ اس تصویرمیں کومل عزیزنےبھی سیاہ اورسفید رنگ زیب تن کیا ہوا ہے۔ کومل عزیز کا اپنی پوسٹ کےکیپشن میں لکھنا ہےکہ ’ہم دونوں جڑواں لگ رہےہیں۔‘ کومل عزیزکی یہ پوسٹ اُن کےمداحوں کی جانب سےخوب پسند کی جا رہی ہے ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.