شوبزفیچرڈ پوسٹ

بالی ووڈ کی حسین و جمیل اداکارہ کترینہ کیف نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی مگر انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ سب کو حیران کر دینے والی وجوہات سامنے آگئیں

بالی ووڈ کی کترینہ کیف ان دِنوں وہ اپنا زیادہ تر وقت وکی کوشل کی فیملی کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں گزار رہی ہیں

بالی ووڈ کی حسین و جمیل اداکارہ کترینہ کیف نے فلم انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرلی مگر انہوں نے ایسا کیوں کیا؟ سب کو حیران کر دینے والی وجوہات سامنے آگئیں۔

انٹرنیشنل میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ کیف نے فلم انڈسٹری سے کچھ عرصے کے لیے چھٹی لے لی ہے کیونکہ ان دِنوں وہ اپنا زیادہ تر وقت وکی کوشل کی فیملی کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں گزار رہی ہیں۔ شوبز حلقوں میں گردش کرنے والی نئی خبروں کے مطابق فلمی جوڑا اگلے ماہ راجستھان میں شادی کے بندھن میں بندھ جائے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شادی کے ہر لمحے کو یادگار بنانے کے لیے کترینہ کیف نے کچھ عرصے کے لیے بالی ووڈ سے کنارہ کشی اختیار کر لی ہے اور اپنی تمام تر توجہ تیاریوں پر مرکوز کر دی ہے۔ میڈیا کا کہنا ہے کہ کترینہ کیف اس وقت وکی کوشل کے بھائی اداکار سنی کوشال اور اپنی والدہ کے ساتھ شادی کی تیاریوں میں مصروف نظر آرہی ہیں جبکہ وکی کوشل اپنے پراجیکٹس میں مصروف ہیں۔ وکی کوشل کی مصروفیت کی وجہ سے ان کی شادی کے تمام تر انتظامات اہلخانہ دیکھ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شاہی شادی دسمبر کے پہلے ہفتے میں راجستھان کے علاقے اوائے مدھو پور کے سکس سینسز فورٹ برواڑا میں ہوگی جبکہ اداکارہ کا

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.