شوبز

"اقرا عزیز ہر سال چھوٹی ہوجاتی ہے”۔۔۔یاسر حسین کا انکشاف

 یاسر حسین نے اقراء عزیز کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ  وہ ہر سال بڑی ہونے کے بجائے چھوٹی ہوجاتی ہیں۔

اقراء عزیز کی سالگرہ کے موقع پر یاسر حسین نے ایک انوکھا پیغام لکھا ہے اور ساتھ ہی کچھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کی ہیں۔

یاسر حسین نے اپنے پوسٹ میں اپنی بیگم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ’ہیپی برتھ ڈے بیوی نمر 1 اور مجھے آپکو ’ I Love You‘ کہنے کی ضرورت نہیں ہےانہوں نے مزید لکھا ہے کہ ہماری محبت کی نشانی کیبر کی صورت میں موجود ہے اور محبت کے اظہار سے اب تک کے سفر میں آپ خوبصورت رہی ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ جیسے سفر چل رہا ہے اگر ویسے ہی چلتا رہا تو میں بہت خوش ہوں لیکن ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ آپ ہر سال بڑی ہونے کے بجائے چھوٹی کیوں ہوجاتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.