شوبز

"اسکرپٹ پسند نہیں”۔۔۔ مایا علی نے دو فلمیں مسترد کردیں

 اداکارہ مایا علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ہیں۔

مایا علی نے انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔مایا علی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے  خوبصورت سرخ رنگ ک شرٹ لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید چاند لگا رہا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ اسکرپٹ پسند نہ آنے پر مایا علی نے حال ہی میں دو فلمیں مسترد کردیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.