شوبز

"میری زندگی ہے تو”۔۔۔ جنت مرزا کا آخری عشق منظر عام پر

اسٹار جنت مرزا نے منگیتر عمر بٹ کو اپنا آخری عشق قرار دے دیا ہے۔

 جنت مرزا نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں اُنہیں عمر بٹ کے ساتھ دیکھا جا سکتا ہے۔جنت مرزا نے یہ خوبصورت ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا ہے کہ ’عشق آخری ہے تُو۔‘

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.