شوبز

حریم شاہ نے اپنی پہلی "آمدنی” بتا کر سب کو حیران کردیا

اداکارہ حریم شاہ نے بطور ٹک ٹاکر اپنی پہلی تنخواہ سے متعلق انکشاف کر کے سب کو حیران کر دیا ہے۔

حریم شاہ نے ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لیے ریکارڈ کیے گئے ایک شو میں بطور مہمان شرکت کی ۔اس دوران حریم شاہ کی جانب سے دلچسپ سوالات کے حیران کُن جوابات دیئے گئے، حریم شاہ نے اُن سوالوں پر بھی بے باک جواب دیئے جن پر اکثر اداکارائیں خاموش ہو جاتی ہیں۔

حریم شاہ نے شو کے دوران سوالوں کے جواب دیتے ہوئے بتایا کہ بطور ٹک ٹاکر اُن کی پہلی تنخواہ 6 لاکھ تھی جس پر میزبان کی حیرانی سے آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button

Adblock Detected

We Noticed You are using Ad blocker :( Please Support us By Disabling Ad blocker for this Domain. We don't show any popups or poor Ads.